Hazrat Ali urdu Aqwal e Zareen | 9 famous quotes

First Quotation world
0

           Urdu Aqwal e Zareen 

1*_

وہ ساتویں آسمان پر رہنے والا رب ہم زمین پر 

بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ

جینے والے انسانوں سے بہتر جانتا ہے 


2_

سوچنے والوں کی دنیا

دنیا والوں

دنیا کی سوچ سے الگ ہوتی ہے 


3_

 انسان کا سب سے بڑا دشمن دماغ ہوتا ہے

جو پکڑ پکڑ لاتا ہے

ان لمحوں کو جو تکلیف دیتے ہیں 


4_

جھک جانا محبت ہے سجدہ اس

بات کا ثبوت ہے

5_

جاہلوں میں نہیں ملے اتنے جاہل

پڑھے لکھوں میں ملے  

6_

یہ تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ

آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے

7_

عورت اگر نفرت کرنے پر آ جائے تو

اگلے کو شرمندہ کر کے چھوڑتی ہے

8_

عزت عورت کو دیئے جانے والے تحفوں میں

سب سے اہم تحفہ ہوتا ہے مگر

اتنا قیمتی تحفہ دینا ہر مرد کے بس کی بات نہیں  

9_

انسان کا سب سے بڑا دشمن دماغ ہوتا ہے

جو پکڑ پکڑ لاتا ہے

ان لمحوں کو جو تکلیف دیتے ہیں 

Inshan k sab Sy bra dushman


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)