""1""
جب کمینے ع روج پاتے
ہیں
اپنے ماضی کو
بھول جاتے ہیں"
""2""
آستنیوں کو جھار ک ے د یکھو
آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا
"3""
اکثر سستے لوگ ہمیں زندگ ی کے
مہنگے سبق د ے ج اتے ہیں
"4""
زندگی ک ی لڑائ ی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے
لوگ صرف تسلی دیت. ہیں ساتھ نہیں
"5"
ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ
نہیں ہیں جتنے طنز، سوال،
دل دکھانے والے تبصرے. ہیں۔ اگر صرف
زبان. روک
لی جائے تو. بہت سے لوگوں
کے دلوں کی تکلیفیں
کم ہو جائیں گی ۔ بہت سے د لوں
کو سکون ہ و جا ئے گا
""6""
جو لوگ م خلص ہو تے ہیں و ہ دعوا
نہیں کرتےا ور ج و اخلاص سے خالی
ہو تے ہیں انکی زبان پر دع وے ہوتے ہیں
علم کا کما ل یہ ہے کے پ ڑھتے پڑھتے
اس مقام پرپہنچ جاو کہ بالآ خر
تمہیں یہ کہنا پڑے کہ ہم کچھ
ن ہیں جانتے
""8""
منہ میں زبا ن تو سبھی رکھتے ہیں
مگ ر کمال و ہ کرتے ہیں
ج و ا سے سنبھا ل کر ر کھتے ہیں
""9""
دوسروں کو بے سکون کرنے والا
کبھی سکون نہیں پا س کتا
10"
اللہ تو قریب ہی ہو تا
ہے
دور تو ہم چلے جا تے
ہیں