If you want to be always happy in life, stop caring about these ten things mulana Rumi quotes #rumi_quotes

First Quotation world
0

       Mulana Rumi quotes


مولانا رومی کے  اقوال  زریں 

 


Mulana Rumi_ if you want to be always happy in life, stop caring about these ten things


             "مولانا    رومی۔  فرماتے  ہیں "

*1*

ایسے لوگوں سے دور رہیں

 جو آپ

کا وقت برباد کرتے ہیں*

*2*

یہ کبھی نہ سوچیں کہ آپ خوبصورت ہیں

یا نہیں اگر آپ اپنا مستقبل خوبصورت بنا

   لیتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ  خ و ب صورت

 چیز یں   خودبخود   چل.  کر   آپ 

کے پاس.  آئیں   گی

*3*

**

جو لوگ آپ کی پرواہ نہیں کرتے تو آپ بھی

ان کی پرواہ کرنا چھوڑ دو کیونکہ جتنی

زیادہ آپ ان کی پرواہ کریں گے اتنی کم وہ آپ کی

پرواہ کریں گے ایسے لوگوں کو اگنور کریں

اور اپنے آپ پر توجہ دیں چیزیں خودبخود

تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گی

**


*4*

جو آپ کو سہی لگتا ہے وہ کرو

لوگوں کی پرواہ نہ کرو یہ مت 

سوچو کہ لوگ کیا کہیں گے

 **

*5*

ہر کسی کو بتانا چھوڑ دیں کہ میں

یہ کام کر سکتا ہوں اپنے کام سے کام رکھیں

جو کرنا ہے کر کے دکھائیں

 *6*

**

ان چیزوں کی پرواہ ہ کریں

جو آپ کے کنٹرول سے باہر ہیں 

**

*7*

ان چیزوں کی پرواہ نہ کریں جو آپ کے پاس

 نہیں ہیں اس کا کیا فائدہ!

آپ اپنے آپ کو ان تمام چیزوں کی وجہ

سے کیوں اذیت دینا چاہتے ہیں جس آپ

کے پاس نہیں ہیں اپنی زندگی میں ان چیزوں

کی قدر کریں جو آپ کے پاس موجود ہیں

 **

*8*

دوسرے کیا سوچتے ہیں اس کی پرواہ کرنا چھوڑ دو

 آپ ہر ایک کو اپنے جیسا نہیں

بنا سکتے صرف اپنی پوری کوشش

 کریں اور اپکو بعد میں کوئی

افسوس نہیں ہو گا 

*9*

ماضی  میں  ک ی  گئی  غلطیوں  ک ی  

پرواہ نہ  کریں

غلطیاں سبھی کرتے ہیں اور اسی

 طرح  ز_ ندگی  گز _ر_ تی ہے اپنے آپ پر 

سختی نہ کریں قبول کریں کہ

 یہ  انسانی  حا_لت  ک ا   ح ص ہ  

ہے "

*10*

ہر کسی کو بتانا چھوڑ دیں کہ میں

یہ کام کر سکتا ہوں اپنے کام سے کام رکھیں جو کرنا ہے کر کے دکھائیں *


اگر آپ ہماری ویڈیوز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہمارے چینل پر @hafizuzairvoiceہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 

For more motivational and inspirational vedio visit our official YouTube channel name is #hafiz uzair voice @hafizuzairvoice






Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)