Urdu Aqwal e Zareen
1--
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھااگر ہمیں کوئی اپنا بھول جائے توکیا کیا جائے تو آپ نے فرمایا کوئی اپنا ہو توکبھی نہیں بھولتا اور جو بھول جائے وہ اپنا
نہیں ہوتا
2--ان لوگوں کے ساتھ گزارا ہو سکتا ہےجن کے حالات خراب ہوں لیکن ان کےساتھ ہرگز گزارا نہیں ہو سکتاجن کی تربیت خراب ہو
3--دل کے دروازے کبھی کسی پر مکمل بند نہیںکرنے چاہیے غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیںبعض لوگ واپس لوٹنا بھی چاہتے ہیں لیکنانہیں دروازے بند ملتے ہیں
4--چپ سے بڑی کوئی بددعا نہیں ہوتی....جب بندہ بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے اورجب بندہ خاموش ہو جاتا ہے تو قدرت انتقاللیتی ہے اور اس کا انتقام بہتبرا ہوتا ہے۔!!
5--جو حالات ہیں میرےاک دن سدھر جائیں گے لیکن اس وقتتک میرے دل سے کچھ لوگاتر جائیں گے
6--اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میںساتھ کھڑے ہوتے ہیںاپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میںساتھ کھڑے ہوتے ہیں
7--اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں مل جلکر غلطیاں سدھار لینی چاہیےانا کی دستار باندھ کر دوسرے کےجھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
8--ایک زمانہ ایسا آئے گا جب ہر انساندوسرے انسان کو دھوکا دینے میں مصروف ہو گاپوچھا گیا: جب سب دھوکے دینے میں مصروفہوں گے تو دھوکہ کھائے گا کون؟جواب ملا: جو اعتبار کرے گا۔!!
9--
ہمیشہ میٹھے بول بولو
تا کہ اگر واپس لینا پڑے
تو کڑوے نہ لگیں
,10--
زندگی میں 2 لوگوں سے دور رہنا
ایک مصروف اور دوسرا مغرور
کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں
اور مغرور اپنے مطلب کے لیے یاد کرتے ہیں
اگر آپ ہماری ویڈیوز کو مزید دیکھنا چاہتے ہیں تو آئیں ہمارے چینل پر ہم وہاں پر ڈیلی ویڈیو اپلوڈ کر تے ہیںHafiz uzair voice یہ ہمارے چینل کا نام ہے ہمیں ذیادہ سے ذیادہ سپورٹ کریں تا کہ ہم روز مل سکیں
@hafizuzairvoice