QASIM ALI SHAH
قاسم علی شاہ
Qasim Ali shah is a famous
.Teacher,
. speaker,
. motivational
. Foundation,
. Institutional,
. promote language
.kargestan
""1""
زندگی میں آ گے. بڑھنا ہے ت و بہرے
ہو جا ؤ کیو نکہ بعض لو گوں کی با تیں
ما یو سی میں ا ضافہ. کر دیتی ہیں
""2""
جن کا ا ندر مضبوط ہو ، باہر. کے
طو فا ن. ان. کا کچھ
نہیں بگاڑ سکتے۔
""3""
ایسے علم. س ے لا علمی. بہتر ہے
جو ا پنوں. کو. پرایا. کر. دے۔
""4""
زندگی صدیو ں ، سالو ں. مہینو ں. یا دنو ں
میں. نہیں. بدلتی. بلکہ. ز ندگی اسی
لمحے میں بد ل جاتی. ہے جس میں
آ پ زند گی بدلنے. کا فیصلہ
کرتے ہیں۔
""5""
بعض. اوقات. راستے. بند ہو تے. محسوس
ہو تے. ہیں. لیکن. چلنے سے. پتہ چلتا ہے
کہ وہ. کھلے. ہوئے. ہیں۔
""6""
محبت. او ر عزت ما نگنے سے نہیں
ملتی بلکہ یہ تو د وسروں
کو. د ینے سے ملتی. ہے
""7""
زندگی بدلنی ہو تو ایک جملے ،
ایک واقعہ او ر ایک ا ستاد. سے
بدل جاتی ہے ۔ نہ بدلنی ہو تو ہزار
کتابیں. کئی. دانشو ر. اور. واقعات مل
کر بھی. آپ کا با ل بیگا نہیں
کر سکتے
""8""
بچے پالنا کوئی. بڑ ا. کا م نہیں. ، جانور
او ر پرند ے بڑ ے بہتر اندا ز میں
یہی. کام. صدیو ں سے کرتے آر ہے ہیں ۔
بڑ ا کام بچوں کی تربیت ہے ا ور تربیت
تو جہ ا ور و قت ما نگتی ہے
""9""
آ پ کے تمام. شعبوں. کی کامیابیاں
کسی. کا م کی نہیں ، جب آپ. کا
مالک. ( الله تعالی ) ہ ی آپ سے
را ضی نہیں۔
""10""
خوب. علم. کے. بعد محسوس ہو
کہ ا بھی بھی لاعلم ہوں تو یہی ا حساس
"علم" کی علامت ہے
""11""
بڑ ے لوگ رات جاگتے. ہیں ،
محنت. کرتے ہیں ا ور. عا م آدمی
اسی. وقت. میں نیند کے مز ے
لے ر ہا ہو تا ہے۔
""12""
بنده ، بندے کے سا تھ نہیں
بندے کی عاد تو ں کے
ساتھ رہتا ہے
""13""
امن و سکون آسمان سے نہیں. ا ترتا
بلکہ یہ پید ا کرنا. پڑت ا ہے ۔ ما حول کو
خود خوش گوار بنا نا پڑ تا. ہے۔
""14""
زندگی میں. آگے. بڑھنا ہے تو بہر ے ہو
جاؤ کیونکہ بعض لو گوں کی. باتیں
ما یوسی میں ا ضافہ
کر. د یتی. ہیں
""15""
وہ. شخص. آپ. کا. محسن. ہے. جو
آپ کو یہ یقین د لا د ے کہ
ہا ں تم. کر سکتے. ہو۔
""16""
ناکامی تکرار. کرنے. سے بڑھتی ہے ،
خاموشی اختیا ر. کرنے سے کم ہو تی ہے
ا ور. صبر کرنے سے ختم ہو جا تی ہے
او ر شکر. کرنے. سے. کامیابی
میں. بد ل جاتی. ہے
""17""
بے خوف. ہونے. کے لیے با. کردار
ہونا ضروری. ہے۔
""18""
اگر. آدمی. نے دوسروں کو نقصا ن
پہنچانا بند کر. دیا او ر. فائدہ پہنچانا. شروع
کر. د یا تو سمجیے. کہ و ہ مقصد حیات
کی طرف چل. پڑا. ہے۔
""19""
استاد گھنے درخت کی. مانند ہو تا ہے
ایک. لمبے
سفر. میں تھوڑی. دیر کے لیے ٹھنڈی. او ر
میٹھی چھاؤں کا ذریعہ
""20""
ا گر آپ کو یقین ہے کہ
کا میابی محنت سے نہیں قسمت سے
ملتی. ہے تو آ پ محنت. کے. لئے تیار. نہیں
ہو ں گے او ر یہ یقین آ پ کو ناکام کر د ے گا۔
""21""
کائنات کے. سب سے. بڑ ے
سخی پر
یقین آ پ کو سخی. بنا د یتا ہے۔
""22""
سب جیسوں میں سب جیسا
نہیں بننا
خود. کو. منفرد بناہیے. خیالات ، شخصیات
او ر عاد ات کے. لحاظ سے۔
""23"
اچھے. ا و ر فائد ہ. مند یقین کو
پھلنے. پھولنے. دینا بھی
عبادت. کا حصہ. ہے
""24""
تعلیم فقط ر وزی کمانا ہی نہیں
بلکہ. جینا بھی
سکھا تی ہے
""25""
کبھی. حالات. کو. اپنے. مطابق ڈھال لیں
اور کبھی. کبھی حالات. کے. مطابق
ڈ ھل جائیں اور چلتے جائیں
""26""
اگر. آپ. اپنی. کامیابیوں. کو. اپنی. ذات
تک محدودر. رکھتے ہیں. تو وہ
آپ کے. پاس. بھی نہیں ر ہیں گے
""27""
ایک. اچھا مصنف. بھی. تحریر. کو
صفحات. پر نہیں بلکہ. ا پنے. پڑھنے
و الے. کے دل پر لکھ رہا. ہوتا
""28""
بڑے خواب سجائیں کیونکہ جو
چیز آپ. کے. تصور میں نہیں وہ
حقیقت. کا روپ نہیں دھار سکتی۔
"*29""
دوستوں کی طر ح کتابوں. کا ا نتخاب
بھی پور ی احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے
کیونکہ ایک اچھی کتاب آپ کی
تقدیر بد ل سکتی. ہے۔
""30""
کائنات. کے سب. سے. بڑے
سخی. پر
یقین. آ پ کو سخی. بنا د یتا ہے۔
For more motivatioal vedios
And inspirational vedio
Visit YouTube channel
Hafiz uzair voice
@hafizuzairvoice