21 Urdu Aqwal e Zareen with Text and images | quotes in Urdu Hindi "daily Islamic quotes"

First Quotation world
0

Aqwal e Zareen

""1""

"میں آج تک 

مضبوط شخص سے نہیں ملا جس

 کا آسان ماضی ہو".

( .محمد علی) 

Quiad Azam


""2""

ان لوگوں کیلئے کامیاب بنو 

جو

تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں.


(بل گیٹس)

Bil Gates


""3""

ہمیشہ اپنے دل کی بات مانو کیونکہ 

وہ جانتا ہے کہ تمہیں اصل

 .میں کیا کرنا ہے

(سٹیو جابز)

Studio jobs


""4""

تمہیں شاید بہت سی ناکامیوں 

کا سامنا کرنا پڑے لیکن تم کبھی 

ناکام مت ہونا ...


(مایا اینجیلو)

Maya in jello


""5""

کچھ لوگ چاہتے ہیں، 

کچھ لوگ خواہش کرتے ہیں، اور کچھ لوگ 

کرکے دکھاتے ہیں،آپ کون ہو؟

(مائیکل جارڈن)

EzMicle jarden

""6""

کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے

 کہ تم اپنی ایک پہچان بناﺅ

 (سٹیو جابز)

Situo jobs


""7""

تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن

 تم اپنی عادات بدل سکتے ہو اور تمہاری

 عادات ہی تمہارا مستقبل بدلیں گیں

۔(عبدالکلام)

Abdul Kalam


""8""

غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں

 کہ تم کوشش کر رہے ہو۔

(بل گیٹس)

Bill gates


""9"*

چھوٹے کنکر ہٹانے کے بعد ہی

 تم پورا پہاڑ ہلا سکتے ہو

(کنفیوشس)

Kanfosish


""10""

ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کیساتھ

 کبھی ختم نہیں کر سکتے جس سوچ کی وجہ 

سے ان مشکلات نے جنم لیا۔

(آئین سٹائن)

Albert Einstein


""11""

نظیر بھٹو کی نصیحت بلاول کو

 "شو آف نہیں کرنا چاہئے کیونکہ شوآف

 وہی لوگ کرتے ہیں جنہیں کسی چیز 

کا احساس کمتری ہوتا ہے"

Advice of benazeer button to bilawal


""12""

 والد صاحب کی نصیحت

  "ہمیشہ وہی مؤقف اختیار کیا کرو جس

 پر تمہارا دل مطمئن ہو"

Father's advices


""13""

والدہ کا قول 

"ہر انسان اپنی عقل کے مطابق بات

 کرتا ہے تو اگر کسی کی بات بری لگے تو سمجھ 

لو کہ اس کی عقل ہی اتنی ہے"

Mother advice


""14""

ایک گلوکار کے دادا کا قول

 " شہرت شیرنی کا دودھ ہے اسے 

وہی بچا سکتا ہے جو شیر کا بچہ ہو"

Advice of gulokar


"*15""

بیگم کا قول 
"اگر کوئی پیارا فوت ہوجائے تو اسے کچھ پڑھ 
کر اصال ثواب کرنا چاہئے کیونکہ اللہ کا ذکر 
کرنے سے آپ کے دل کو سکون بھی ملے گا 
اور فوت شدہ کو ہماری طرف سے
 ایصال ثواب کا تحفہ
بھی"



Advice of wife

""16""
والد صاحب فرماتے ہیں۔
جو کہتا ہوں اسے سرخ سیاہی سے کاغذ
 پر لکھ لو پھر نہ کہنا بتایا 
نہیں۔
Father says


""17""
تایا جان کہا کرتے تھے
تعلیم کے ساتھ تربیت انتہائی ضروری ہے ۔
 اس سے لاپرواہی نہ برتنا ۔
Grand Father saying


""18""
ایک صاحب نے ہمیں نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا،
 دنیا جہان کی خاک چھان ماری تاہم
 آج تک اس حدیثِ پاک سے بہتر 
کسی قول کو نہ پایا، "میانہ روی بہترین
 حکمتِ عملی ہے۔"

English:
A gentleman advised us and said,
 However, the world was shaken
 Better than this hadith until today
Never found the saying, "moderation is best."
 It's a strategy."
Wise man


""19""
بہت خوش قسمت ہیں وہ سیدھے سادھے
 اور پختہ ایمان والے لوگ جو اپنے
علم پر یقین کے ساتھ عمل کرتے ہیں 
اور زیادہ سے زیادہ جاننے کی حرص 
میں شک کا شکار نہیں ہوتے ۔
English:
Very lucky they are straightforward
 And people of firm faith who own
Act on knowledge with faith
And the desire to know more
I do not doubt.
Good luck


""20""
میری والدہ نے ایک دفعہ کہا تھا
 کہ دوسروں کا رویہ جیسا بھی ہوا 
ہمیں اپنے اخلاقی معیار سے نہیں گرنا چائیے۔
English:
My mother once said
 That the behavior of others was the same
We should not fall from our moral standards.

Mother say's


""21""
عادتیں بڑھاپے میں پختہ ہوجاتی ہیں ۔
 اس لیے انہیں جوانی ہی میں
 سدھار لینا چاہیے ۔

English:
Habits become mature in old age.
 Therefore, they are young
 It should be corrected.
Edicate


Thanks for to visit our site
Plz also visit our official YouTube channel:
Hafiz uzair voice
@hafizuzairvoice

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)