50 hazrat Ali k aqwal e Zareen in Urdu with text and images | aqwal e Zareen | quotes hazrat Ali

First Quotation world
0

                Hazrat Ali

       Famous quotes hazrat Ali

Hazrat Ali k aqwal

       

*1*

 



اپنی زندگی کے تین اصول بنا لو ان سے ضرور"
 

معافی مانگو، جنہیں تم چاہتے ہو، اسے کبھی  

مت چھوڑنا جو تمہیں چاہتا ہے اس سے  

کبھی کچھ مت چھپاوٴ جو تم 

 پر اعتبار کرتا ہے



**2**


یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایماندار کو 

 بے وقوف،  

بے ایمان کو عقلمند 

 اور بے حیا کو خوبصورت

  کہتی ہے


**3**


تین افراد ایسے ہیں

  جن کے رزق میں اللہ کبھی برکت نہیں ڈالتا۔  

پہلا وہ جو انسانوں کوبیچتا ہے  

دوسرا وہ جو قصایٴہے اور  

تیسرا وہ جو پھل دار درخت کاٹتا ہے


**4**

کسی انسان پر احسان کرو گے تو اس کے 

 حاکم بن جاوٴ گے  

کسی سے بے پرواہی کرو گے تو اس

  جیسے بن جاوٴ گے 

 اور کسی سے سوال کرو گے تو اس کے 

 قیدی بن جاوٴ گے


"5"


جو انسان صرف اپنی ہی 

 راےٴ کو پسند کرتا ہے  

وہ ذلیل ہو 


"6"

حق جہاں بھی ہو وہاں تک
  پہنچنے کے لیے شدید سختیوں میں 
 بھی گھس جاوٴ


"7"

بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل
  میں کویٴ خود کو چھوٹا 
 نہ سمجھے ! ۔

"8"

خبردار ! برے لوگوں کی صحبت اختیار نہ کرو 
 کیوں کہ اس کی مثال 
 آگ سی ہے جو بھی اس
  کے قریب جاتا ہے تو وہ اس کو ہی جلا کر 
 خاک کر دیتی ہے!۔


"9"

تنہایٴ میں کیے گےٴ گناہوں کے  
انجام سے ڈرو، کیونکہ ان گناہوں کا 
 گواہ خود اللہ ہے
 


"10"


دوستی اور محبت ان سے کرو 

 جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو 

 جو بھلانا جانتے ہوں اور غصہ ان پر 

 کرو جو منانا جانتے ہوں




""11""


جو سب سے زیادہ وحشت ناک چیز ہے  

وہ خود پسندی ہے، خود پسندی ہلاکت 

 کا سبب بنتی ہے نادانی کی انتہا  

خود پسندی ہے




""12""

تجربہ انسان کو غلط فیصلے  

سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے  

سے ہی حاصل ہوتا ہے !۔



""13""


خود پسندی ایسی چیز ہے  

جو عقل کو برباد کر  

دیتی ہے!۔



""14""


تمہارا بد ترین دشمن وہ ہے  

جس کی چال سب سے چھپی  

ہویٴ ہو





""15""


زندگی میں قسم، قدم اور قلم  

سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے الفاظ ہی

  سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی

  لیتے ہیں اور دل چیر

  بھی دیتے ہیں


""16"



لوگوں کے غلام مت بنو جب


الله نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے


حضرت علیؓ



 "17"


حضرت علیؓ نے فرمایا –

 لوگوں کے اخلاق کے مطابق ان سے

 میل جول رکھو اور اعمال میں

 ان سے علحیدہ رہو



"18"


کوئی کمزور شخص 

تمہاری بے عزتی کرے تو اسے بخش دو

 کے بہادروں کا کام معاف کردینا ہے اور 

معاف کرنے والا الله کو بہت پسند ہے



"19"

دنیا کا سب سے 

خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے

 جو زمین میں نہیں

 بلکہ دلوں میں اُگتا ہے



"20"


حضرت علی نے فرمایا 


دنیا کا امیر شخص وہ ہے 


جس کے دوست مخلص ھوں. 


""21""



جس کو تم سے محبّت ہوگی وہ تم کو

فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا


حضرت علیؓ



""22""


جس نے کسی کو اکیلے میں نصیحت کی

 اس نے اسے سنوار دیا

اور جس نے کسی کو سب کے سامنے نصیحت 

کی اس نے اسے مزید بگاڑ دیا


حضرت علیؓ



""23""



تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں کے 

وہ جسے توڑے اسے کوئی جوڑ نہیں سکتا

اور جسے وہ جوڑے اسے سارے 

توڑنے والے مل کر توڑ نہیں سکتے



""24""

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک 

رشتہ ایسا بناؤ

جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک 

آپ کے ساتھ ہو

*حضرت علیؓ*



""25""

جس سے محبّت کی جاۓ اس سے 

مقابلہ نہیں کیا جاتا

کسی کو پا لینا محبّت نہیں بلکہ کسی

 کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے


""26""


تین چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں اور بلغم

 کو ختم کرتی ہیں

مسواک کرنا

روزہ رکھنا

قرآن پاک کی تلاوت کرنا

حضرت علیؓ



""27""


حضرت علیؓ نے فرمایا


اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو

کیوں کہ تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد 

قبول ہوں گے



""28""

zrat Ali (R.A)

تم کسی کو چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے 

تو یہ اسکی بد نصیبی ہے

اس کے بعد تم اس کو زبر دستی اپنانا چاہو

 تو یہ تمھارے نفس کی ذلت ہے



""29""

Hazrat Ali (R.A)


نماز کی فکر اپنے اپر فرض کرلو

خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤگے

 اور کامیابی تمھارے قدم چومے گی



""30""

غلط بات پر غصہ آ جانا شرافت کی 

نشانی ہے لیکن

اسی غصے کو پی جانا مومن کی

 نشانی ہے



""31""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو 

جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا 

لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت

 محسوس ہوتی ہے



""32""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے 

جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے 

وہ سب کو بھول سکتا ہے



""33""


اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا

 تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں 

سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر




""34""



جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو

کیوں کے پہلے وہ بحث کرے گا اور 

پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا


فرمان حضرت علیؓ



"*35""


حضرت امام علیؓ نے فرمایا


بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں


زبان نے موت کے گھاٹ اتارا 


""36""

حضرت علی ؓ سے پوچھا گیا


کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا 

جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے

 اچھا سمجھنے لگے



""37""


اپنا سر اونچا رکھو کے تم کسی سے

 نہیں ڈرتے لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو

 تاکہ پتہ چلے تم ایک با عزت گھرانے

 سے تعلق رکھتے ہو




""38""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


کسی بے قصور پر بوہتان لگانا یہ آسمانوں

 سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے



""39""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے تو 

خواہش کم ہو جاتی ہے



""40""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں 

جن کے وجود میں سمندر

 جتنا دل ہو



""41""


صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں

 ایک وہ جنھیں وفادار دوست ملتا ہے اور

 دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی

 دعائیں ہوتی ہیں



""42""


"حضرت علی ؓ نے فرمایا"

مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان

 مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا

 اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے



""43""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی 

بھی ناکامی نظر آتی ہے



""44""


جس انسان کی جان نکل جاۓ

 تو وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان 

سے احساس 

نکل جاۓ تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا



""45""

حضرت علی ؓ نے فرمایا


ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا استقبال 

کیا کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے

 محببتوں کا سیلاب ہوتا ہے


""46""


اپنے دوست کے دشمن سے دوستی 

مت کرو ایسا کرنے سے تم اپنے 

دوست کے دشمن بن جاؤگے



""47""



حضرت علی ؓ نے فرمایا


کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا 

مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے

 کی ضرورت نہیں پڑے گی



""48""


"حضرت علی ؓ نے فرمایا"

مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان

 مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا

 اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے



""49""


صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں

 ایک وہ جنھیں وفادار دوست ملتا ہے اور

 دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی

 دعائیں ہوتی ہیں



50

حضرت علی ؓ نے فرمایا


انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی 

بھی ناکامی نظر آتی ہے




Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)