""1""
کس دریا میں مچھلی نے
حضرت یونس علیہ السلام
کو نگل لیا تھا؟
""2""
حضرت یونس علیہ السلام
کو دریائے فرات میں
کشتی سے کس نے پھنک
دیا تھا؟
""3""
حضرت یونس علیہ السلام
نے اپنی قوم کو کتنے
سال تبلیغ کی؟
""4""
حضرت یونس علیہ السلام
کو مچھلی نے کتنے دن
بعد اگل دیا تھا؟
""5""
اس پیغمبر علیہ السلام
کا نام بتائیں جن کو
مچھلی نے نگل لیا تھا؟
""6""
حضرت سلیمان علیہ السلام
کا خط کونسا پرندہ
لیکر ملکہ سباء کے پاس
گیا تھا؟
""7""
حضرت شعیب علیہ السلام
کتنا عرصہ نابینا
رہے؟
""8""
حضرت شعیب علیہ السلام
اپنی قوم کو کس بد فعلی
سے روکتے تھے؟
Islamic questions with answers
""9""
حضرت شعیب علیہ السلام
کی قوم کے کتنے لوگ
آپ پر ایمان لائے؟
""10""
حضرت شعیب علیہ السلام
کی قوم پر کس وجہ سے
عذاب آیا؟
"11"
ملکہ سباء کی
کس علاقے میں حکومت
تھی؟
وہ کون
سے نبی تھے
جو صرف بارش کا
پانی پیتے تھے؟