Islamic sawal
اسلامی معلومات
""1""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کس رنگ کو ناپسند
کرتے تھے؟
""2""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کے اوڑھنے کی چادر
کی پیمائش کیا
تھی؟
""3""
کس غزوہ میں آنحضرت
کے دانت مبارک
شہد ہوئے تھے؟
""4""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی انگوٹھی کا نگینہ
اوپر کی طرف رکھتے تھے
یا ہتھیلی کی طرف
""5""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
عام طور پر کو چیز
سے بنی ہوئی گنگھی استعمال
کرتے تھے؟
""6""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
نے پہلی نماز جمعہ کس
مسجد میں ادا کی اور یہاں
پہلا خطبہ بھی دیا؟
""7""
مسلمانوں کی اس پہلی
مسجد کا نام بتائیے
جس کی تعمیر میں حضور
نے خود حصہ لیا تھا؟
""8""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کا کونسا جانور جنت میں
جائے گا؟
""9""
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
کس چیز کے ذریعے
زمین پر اتریں
گے؟
""10""
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
دوبارہ دنیا میں کب
تشریف لائیں گے؟
""11""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کی صاحب زادیوں کے
نام بتائے؟
جواب:
حضرت زینب رضی اللہ عنہا
حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا
For more visit our YouTube channel
Hafiz uzair voice
@hafizuzairvoice