islamic sawal jawab urdu
Amazing Islamic questions with answers in Urdu. Every Muslim write these question and knowledge to the question.
""1""
حضرت ہود علیہ السلام
کی قوم پر کس قسم کا
عذاب آیا ؟
""2""
حضرت ادریس علیہ السلام نے
کتنی عمر پائی ؟
""3""
اس پیغمبر کا نام بتائیں
جو بن باپ کے پیدا
ہوئے؟
""4""
بتائے کن دو انبیاء
نے شادی نہیں
کی؟
""5""
حضرت ہارون علیہ السلام
کس مشہور پیغمبر کے
بھائی تھے ؟
""6""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
نے معراج پر پہلے آسمان پر
کونسی نہر دیکھی جس کے کنارے
جواہر کے محل بنے
ہوئے تھے ؟
""7""
جب شراب کے دو پیالے
پیش کیے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کونسا پیالہ اٹھایا؟
""8""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
نے پہلے آسمان پر
کسنبی سے ملاقات
کی تھی ؟
""9""
اللہ تعالیٰ نے
انبیاء کرام پر کتنی کتابیں
نازل فرمائی ؟
""10""
حضرت شیث علیہ السلام
پر کتنے صحیفے نازل
ہوئے؟
Visit our official YouTube channel
Hafiz uzair voice
@hafizuzairvoice