Hazrat Umar R.A
""1""
بیت المقدس کس
خلیفہ کے دور میں فتح
کیا گیا ؟
""2""
حضرت عمر کے عہد
خلافت میں ملک شام کے
علاوہ جابیہ میں کس بیماری
کے باعث ہزار مسلمان
جاں بحق ہو گئے ؟
""3""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
نے سب سے پہلے کونسا
پیشہ اختیار کیا؟
""4""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کے مملکت کے کتنے
صوبے تھے؟
""5*"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
نے کل کتنے شہر فتح
کئے تھے؟
""6""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
نے اپنے دور حکومت
میں کتنی بار حج
کیا تھا؟
""7""
سال ہجری کی ابتدا
محرم سے کن خلیفہ
نے کی؟
""8""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کے حکم پر بصرہ شہر
کس نے آباد کیا
تھا؟
""9""
حضرت عمر فاروق
کے دور میں دریائے نیل
کو ایک نہر کے ذریعے کس
سمندر سے ملایا گیا تھا؟
""10""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
نے اپنے دور حکومت
میں کتنا علاقہ
فتح کیا؟
""11""
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
نے اپنے عہد خلافت میں
شراب نوشی کی کیا سزا
مقرر کی تھی؟
""12""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
شہادت کے وقت کیا
کر رہے تھے ؟
""13""
جمعہ کے دن دوسری
آذان کس خلیفہ کے
دور میں شروع
ہوئی تھی؟
""14""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کی بیٹی
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
R""15""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کے جاری کردہ سکے
کے دونوں اطراف
کیا لکھا تھا؟
Ans:
ایک طرف الحمدللہ
دوسری طرف لا الہ الااللہ "'
اور بعض پر الحمد اللہ کی جگہ
محمد رسول اللہ درج تھا
""17""
نہر ابی موسیٰ اور نہر متصل
کس خلیفہ رسول نے
نکالی تھی ؟
""18""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کے قاتل ابو لوفیروز کو
کس نے قتل کیا؟
""19""
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے کس کی تجوید پر
نماز سے پہلے اذان
کہنی شروع کی؟
""20""
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کے عہد خلافت میں فوج میں
کیا غیر مسلم لوگ بھی لیے
جاتے تھے؟
"21""
سب سے پہلے
اسلامی سکہ کس خلیفہ کے
دور میں جاری ہوا؟
""22""
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
کس کی اجازت سے
حضور کے پہلوں میں
دفن کیاگیا؟
""23""
حضرت عمر فاروق
کا عرصہ خلافت
کتنا تھا؟
For more
Visit YouTube channel
HAFIZ uzair voice