Islamic Questions In Urdu 45+ Islamic questions with answers in Urdu Hindi | interview questions

First Quotation world
0

 Islamic questions with answers 


 ""1""

حکیم لقمان کتنے 
 انبیاء کرام کی حاضری
 سے مشرف ہوا؟



""2"" 

وہ کونسی مسجد ہے
 جس کی تعمیر جناب
سے کروائی گئی؟



 

 ""2""

زمین کی پیدائش 
کتنے دنوں میں
 ہوئی ؟

""4"" 

لوح محفوظ کا 
قلم کس چیز کا

 

 ہے اور کہاں ہے؟
حضرت ابن عباس فرماتے ہیں
" لوح محفوظ کا کلام
 نور ہے"


""5"" 


حضرت لقمان علیہ السلام
کی عمر کتنی 
ہوئی؟

 

""6"" 

قرآن پاک میں
سورتوں کے نام 
کس نے لکھے؟


""7"" 

قرآن پاک میں 
عراب کس نے
 لگائے؟


""8"" 

قرآن پاک میں
 مد اور وقف کی علامتیں 
کس نے لگائیں؟

 

""9""

 

مجوسیوں
کے کتنے خدا
 ہیں؟

 


'"10""
مجوسیوں نے دو خدا تسلیم کئے ہیں
1: خالق خیر
2: خالق شر

""11"

 

قارون کے خزانوں 
کی کنجیاں کتنے خنجروں
پر لادی جاتی تھیں ؟

قارون کو اللہ نے اتنا خزانہ 
دیا تھا کہ خزانوں کی کنجیاں
 ستر خنچروں پر لادی جاتی تھیں



""12"" 

گوشت کا سڑنا
 اور کھانے کا خراب ہونا 
کب سے شروع ہوا؟



من و سلویٰ جب نازل ہوتا تھا 
تو بنی اسرائیل ممانعت کے
 باوجود کچھ چھپا کر کل کیلئے 
رکھ لیتے تھے لیکن دوسرے دن
من و سلویٰ سڑ جاتا تھا
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا
 نہ کبھی سڑتا نہ خراب ہوتا


""13"" 

نبیوں کے ہاتھوں
سے بنی ہوئی مسجدیں
دنیا میں کتنی ہیں؟


4 ہیں
1: بیت اللہ۔  
 حضرت ابراہیم و اسماعیل نے بنایا
2: بیت المقدس
حضرت داؤد و سلیمان نے بنایا
3: مسجد نبوی
4: مسجد قبا۔
  جس کو رسول اللہ نے بنایا 


""14"" 

وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے 
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  
کو دیکھا بھی نہیں لیکن 
پھر بھی انکو صحابی کا
 رتبہ مل گیا

حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ



""15"" 

زمین کا وہ کونسا
 حصہ ہے جس پر سورج 
کی روشنی صرف ایک
 بار پڑھی؟




 

وہ جگہ ہے جہاں موسیٰ
نے دریا میں اپنا عصا 
مارا تھا اور اس میں بارہ
راستے پیدا ہو گے تھے
اس وقت سورج کی روشنی
 پڑھی تھی؟

""16"" 


وہ کونسا رسول(قاصد)
ہے جس کو اللہ تعالیٰ
نے بھیجا مگر نہ وہ انسان ہے
 اور نہ ملائکہ میں سے؟


یہ رسول یعنی قاصد کوا ہے
جس نے اپنے بھائی کوے 
کو قتل کرنے کے بعد دفن کر 
کے قابیل کو دفن کرنا سیکھایا یہ دیکھ
 کر قابیل کو معلوم ہوا کہ مردے کی
 لاش کو دفن کرنا چاہے چنانچہ اس نے
کوے کی طرح زمین کھود کر 
دفن کر دیا




""17"" 


لوح محفوظ کس
چیز کی بنی ہوئی
ہے؟

حضرت ابن عباس فرماتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے لوح محفوظ
 کو سفید موتی سے بنایا.
Log mahfooz



""18"" 

قابیل نے ہابیل
 کو کس دن
 قتل کیا؟


منگل کے دن


""19""

 

کس وعدہ کے ساتھ
سانپ اور بچھو کو کشتی نوح
میں سوار کیا گیا؟

جب سانپ اور بچھو سوار 
ہونے لگے تو حضرت نوح نے
ان دونوں کو سوار ہونے سے منع
فرمادیا تب ان دونوں نے کہا
ہمیں سوار کر لیجئے
ہم یہ وعدہ کرتے ہیں کی جو شخص
"سلام علی نوح فی العلمین" 
پڑھے ہم اسے ضر نہیں پہنچائیں گے 



""20"

حضرت آدم علیہ السلام
کی عمر کتنی 
ہوئی؟



Ans:
آپ کی عمر لوح محفوظ
 میں ایک ہزار سال ہے اور
 تورات میں نو سو تئیس سال

""21""
حضرت آدم و حواء
میں سے کس نے پہلے
شجر ممنوع کا پھل کھایا اور
کتنا؟



Ans:
حضرت حوا علیہ السلام نے
 شجر ممنوع کے ساتھ خوشے 
توڑے تھے پہلے ایک خود کھایا 
پانچ آدم کو دیے ایک محفوظ رکھا


""22""
حضرت آدم علیہ السلام
کے انتقال کے وقت انسانوں
کی تعداد کتنی تھی؟


اس وقت آپ کی اولاد و اجفاد 
کی تعداد ایک لاکھ تھی


""23""
حضرت آدم علیہ السلام
جنت سے کیا کیا چیز
ہمراہ لائے تھے؟


1_ حجر اسود۔   
   2 ہتھوڑا۔ 
 3_ اپیرن۔
  4_ کچھ سونا چاندی۔ 
  6_ مختلف قسم کے بیج 
7_ انگشتری سلیمانی۔
  8_ عود۔ 
   9_عصائے موسوی
   10_ سنڈاسی



""24""

دوزخ کے دروازے
کس دن کھولے 
گئے؟

Islamic questions


""25*
ماہ ذوالحجہ کو 
ذوالحجہ کہنے کی وجہ 
کیا ہے؟

""""
،ذوالحجہ یا تو یہ ماخوذ ہے 
حج بمعنی حج کرنا یا یہ ماخوذ ہے
حج بمعنی سال
چونکہ اس مہینے میں حج کرتے ہیں اور
یہ سال کا آخری مہینہ ہے




"*26""
 ماہ شوال کو 
شوال کیوں کیا
 جاتا ہے؟

شوال ماخوذ ہے 
شول بمعنی باہر نکلنا
چونکہ اس مہینے میں اہل عرب سیرو سیاحت
کے لیے گھروں سے باہر جایا 
کرتے ہیں اس وجہ سے 



 ""27""
ماہ ذی القعدہ کی 
وجہ تسمیہ ہے؟

ذی بمعنی والا اور قعدہ معنی
بیٹھ جانا چونکہ اس ماہ میں
لوگ بوجہ احترام ، قتال و جدال 
بند کر کے گھروں میں بیٹھ
 جایا کرتے ہیں 
Islamic questions



""28""
ملک الموت کو روح
قبض کرنے کی ذمہ داری
کس دن سونپی گئی؟
منگل کے دن


""29""
قدیم زمانے میں
ہفتے کے دنوں کے
 نام کیا تھے؟

اول(اتوار)، رہون(پیر) حبار(منگل) ،
 مار(بدھ)، لوتس(جمعرات),
عروبہ (جمعہ) شبار(ہفتہ)
(مدارج النبوہ ج1 ص254)



""30""
ماہ محرم کا نام محرم
کیوں رکھا گیا؟


اس بناء پر رکھا گیا کہ
زمانہ جاہلیت میں اس ماہ میں کشت وخون
اور قتال و جدال حرام تھا
(غیاث ا للغات ص 457)


""31""
سب سے پہلے
ہتھیار کس نے
بنایا؟
حضرت ادریس علیہ السلام نے 



""32""
سب سے پہلے
پاجامہ کس نے
پہنا؟


حضرت ابرہیم علیہ السلام نے


""33""
سب سے پہلے
 کپڑاکس نے
سیا؟

حضرت ادریس علیہ السلام نے 


""34""
سب سے پہلے چاندی سے روپے 
اور سونے سے اشرفیاں کس نے 
بنائیں ؟
حضرت آدم علیہ السلام نے 



""35""
سب سے پہلے قلم
سے کس نے
لکھا؟
حضرت ادریس علیہ السلام نے 



""36""


سب سے پہلے
 کس کے بال
سفید ہوئے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے



""37""
سب سے پہلے
پولیس کا محکمہ 
کس نے بنوایا ؟
وی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 



""38""
سب سے پہلے
مسواک کس نے
کیا؟


وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں



""39""
سب سے پہلے
 ترازو اور پیمانہ کس
کس نے قائم کیا ؟
وہ حضرت ادریس علیہ السلام ہیں



""40
سب سے پہلے 
حمام کس نے
بنایا؟
وہ حضرت سلیمان علیہ السلام تھے




""41""
حضرت حوا کی پیدائش 
تخلیق آدم کے کتنے
دنوں بعد ہوئی؟

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش
کے ایک ہفتہ بعد
دوسرے جمعہ کو حوا زینت عالم ہوئی 




""42""
سب سے پہلے نمازِ جنازہ
میں چار تکبیروں پر لوگوں
 کو کس نے جمع کیا؟

حضرت عمر فاروق رضی اللہ ئ



""43""
سب سے پہلے
 سمندر سے موتی
کس نے نکلوایا؟

وہ حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں


"44""
سب سے پہلے 
کون سا جانور بیمار
ہوا؟
وہ شیر جو کشتی نوح میں سوار تھا



 

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)