Best Collection Of Worda
aqwal e zareen
""1""
کامیاب لوگ”
کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے کے زندگی
میں پہلے کیا ہوا “وہ صرف دیکھتے ہیں
جو انہوں نے کرنا ہوتا ہے۔
aqwal e zareen in urdu
""2""
لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ
الجھ جاتی ہے اس لیے
دھاگا لپیٹ کر اور زبان سمیٹ
کر رکھیں
""3""
جو تمھارے اوصاف بیان کرے جو
تم میں نہ ہوں وہ تمھارے ایسے
عیب بھی بیان کرے گا جو تم
میں نہیں.
""4""
اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف
کرنا تمہاری کمزوری ہے توتم دنیا
کے سب سے طاقتور انسان ہو.
""5""
عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے
ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی
خاموش کر دیتے ہیں .
""6""
کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے
سو بار سوچ لو, لیکن جب فیصلہ
لے لو, اس پہ ڈٹ جاو۔۔
best aqwal e zareen in urdu
""7""
ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو
جن کے نزدیک دوستی کے رشتے
خون کے رشتوں سے زیادہ
عزیز ہوتے ہیں.
"8""
محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر
طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں مگر ایک
چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر
سکتی ہے اور وہ غلط فہمی
"9""
ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا
کہ انہوں نے آپ کو کیا دیا
شاید ان کے پاس بھی ساری
زندگی صرف یہی تھا
""10""
غصہ ماچس کی تیلی ہے
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے
""11""
کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان
ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر
یہ کوئی نہی جانتا کہ
وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے
""12""
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی
پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اور
اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے ہے
""13""
انسان وہ چیز ہے جو اکڑ جائے
تو مر جاتا ہے اور اگر جھک جائے
تو بلندی پر پہنچ جاتا ہے
""14""
ان لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا
بدلہ لینا جانتے ہیں ہمیشہ ان
لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ اللہ پر
چھوڑ دینے والے ہو
""15"*
جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے
اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات
ہے
ہے
""16""
میں نے زندگی میں ایک
ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں
ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے۔
""17""
“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے
بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت
پر چل پڑیں۔”
""18""
“ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا
سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے
توڑدینے سے بہترہوتا ہے۔”
""19""
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں
سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کہ
انسان پہاڑوں سے نہیں پھتروں سے
ٹھوکر کھاتا ہے۔
""20""
“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے
بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت
پر چل پڑیں۔”