50 important Saying if hazrat Ali whichNot can everyone hear | Hazrat Ali Aqwal e Zareen in Urdu

First Quotation world
0

Hazrat Ali Life Changing Quotes


50 important Saying if hazrat Ali whichNot can everyone hear | Hazrat Ali Aqwal e Zareen in Urdu


50 important Saying if hazrat Ali whichNot can everyone hear  | Hazrat Ali Aqwal e Zareen in Urdu
Hazrat Ali Urdu Quotes 






1

Hazrat Ali


جو آدمی دوسرے لوگوں کے عیب کی 

تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی اس کے عیب

 ظاہر کر دیتا ہے🌙🌙

حضرت امام حضرت علیؓ 


""2""

Hazrat Ali


کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو

اسے مایوس مت کرو کیونکہ

لوگوں کی ضروریات کا تم سے

وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے


""3""

Hazrat Ali



اس کو دوست مت بناؤ

جو کسی محفل میں آپ

 کو شرمندہ کرے

خوا وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو


""4""

Hazrat Ali


ان لوگوں پر اعتبار کرو

جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں

تمہاری ہنسی میں کشیدہ درد

تمہارے غصے میں تمہارا پیار

تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ



""5""

Hazrat Ali


حضرت علی ؓ نے فرمایا 

تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے

 غصے والا صحیح فیصلے سے

 جھوٹا عزت🥰🥰 سے اور جلدباز کامیابی سے


""6""

Hazrat Ali


کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے

 عزت دو

فطرت دیکھنا ہو تو اسے آزادی دو

نیت دیکھنی ہو تو اسے قرضہ دو

خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ

 کھانا کھاؤ

صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو

خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کر لو


""7""

Hazrat Ali


جس درخت کی لکڑی نرم ہو گئی

اس کی شاخیں زیادہ ہوں گے

بس میں نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ

تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہو


""8""

Hazrat Ali


تین چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں 

اور بلغم کو ختم کرتی ہیں مسواک کرنا

 روزہ رکھنا قرآن پاک کی تلاوت کرنا 

حضرت علیؓ


""9""

Hazrat Ali


جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں

 دیکھنے لگیں تو دل انجام سے 🥰🥰اندھا ہو جاتا ہے حضرت علیؓ



""10""

Hazrat Ali


اس کو دوست مت بناؤ

جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے

خوا وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو


""11"

Hazrat Ali Quotes


قریبی رشتہ داروں کی عداوت 

بچھوؤں کے

 ڈسنے سے زیادہ درد پہنچاتی ہے

 حضرت علیؓ


""12""

Hazrat Ali K Aqwal


جو آدمی لوگوں کے حالات دیکھ کر 

عبرت پذیر نہیں ہوتا

 اللہ تعالی اس کے 

حالات سے اور لوگوں کو🥰🥰 عبرت دلاتا ہے 

حضرت علیؓ



""13""

Aqwal e Zareen hazrat Ali


جو آدمی غفلت میں رہتا ہے وہ

جہالت میں پڑا رہتا ہے اور جو 

جہالت 

میں پڑا رہتا ہے ☪️☪️وہ بےکار رہتا ہے

 حضرت علیؓ


""14"

حضرت علی


حضرت علی ؓ نے فرمایا ذلت اٹھانے

 سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ


""15""

حضرت علی کے اقوالِ زریں


حضرت علی ؓ نے فرمایا صبر کی دو صورتیں ہیں

 جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور

 جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا



""16""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

جب کسی شخص کی عقل کامل ہو جاتی ہے🌙🌙

 تو اس کی گفتگو میں کمی آجاتی ہے



""17""



کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب

 بیان نہ کرو کیونکہ عیب تم میں بھی ہے

 اور زبان لوگوں کی بھی ہے



""18""



جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے

 اللہ اسے☪️☪️ انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے




""19""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

زندگی کے تین اصول بنا لو 

 اس سے ضرور معافی مانگو جس سے 

تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو 

تمہیں چاہتا ہے اس سے کبھی☪️☪️ 

کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرے



""20""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

زبان سے نکلے ہوئے الفاظ جسم کو نہیں

 بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں



""21"



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے

 نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں

 سے زیادہ عزیز ہے


""22""



حضرت علی ؓ نے فرمایا

 اگر کوئی تم سے جلتا ہے تو بجاے غصہ ہونے

 کے ان کی جلن کی قدر کرو

 کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں 

خود سے بہتر سمجھتے ہیں


""23""



حضرت علیؓ نے فرمایا 

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیوں

 کہ تمھارے سب کام🥰🥰 تمہاری نماز کے

 بعد قبول ہوں گے



""24""



حضرت امام علیؓ نے فرمایا 

بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں ☪️☪️

زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہے



""25""



جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو

  کیوں کے پہلے وہ بحث کرے گا اور پھر اپنی 

ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا 

 فرمان حضرت علیؓ



""26""



ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو 

آپ کو عزت دے

 کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ 

خاص ہوتی ہے



""27""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 تمہارا بدترین دوست وہ ہے👳👳 جو

 تمہیں گلط بات پر راضی کرے



""28""



دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ

 ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں

 تو وہ ایک آپ کے🕋 ساتھ ہو 

 حضرت علیؓ



""29""



انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے

 اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو 🕌

 فرمان حضرت امام حضرت علیؓ 




""30""



غلط بات پر غصہ آ جانا شرافت کی 

نشانی ہے لیکن اسی غصے کو پی جانا 

مومن🤲🤲 کی نشانی ہے 

 حضرت علیؓ



""31""



اخلاق ایک دوکان ہے

 اور زبان اسکا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے 

کہ دوکان سونے☪️️☪️️ کی ہے

 یا کوئلے کی حضرت علیؓ



""32""




حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لو 

کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور🕋

 احسان 

زندگی بھر کا ہوتا ہے


""33""




حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا 

مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے🕌 

کی ضرورت نہیں پڑے گی



""34""



حضرت علی ؓ نے فرمایا

  انسان کو اچھی سوچ پے وہ انعام ملتا ہے

 جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا 

کیونکہ📿📿 سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا



""35""



حضرت علی ؓ نے☪️️☪️️ 

فرمایا ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے



""36""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجتھا نہ

 تو نصیحت کرنے📿📿 والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے



""37""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں 

جن کے☪️️☪️️ وجود میں سمندر جتنا دل ہو



""38""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے📿📿 

تو خواہش کم ہو جاتی ہے



""39"".



حضرت علی ؓ نے فرمایا

  کسی بے قصور پر بوہتان لگانا یہ آسمانوں

 سے🤲🤲 بھی زیادہ بھاری گناہ ہے



""40""



حضرت علی ؓ سے پوچھا گیا

  کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا 

جب وہ اپنے🧕آپ کو دوسروں سے اچھا 

سمجھنے لگے



""41""



حضرت علی ؓ نے فرمایا 

 ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا 

استقبال کیا🕋 کرو،

 کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں

 کا سیلاب ہوتا ہے




""42""



لوگوں کے غلام مت بنو جب

اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے



""43""




جب انسان کی عقل مکمل ہو جاتی ہے

تو اس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے



""44""



سب سے زیادہ غنی 

وہ شخص ہے جو

اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہے


""45""



دو چیزیں ایسی ہیں جن کے ثواب کا

وزن نہیں ہو سکتا

1) معافی

2) عدل


""46""



اپنا سر اونچا رکھو

 کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے

لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو تاکہ 

پتہ چلے تم

ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہوں


""47""



یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے

ایماندار کو بیوقوف

بے ایمان کو عقلمند اور

بے حیا کو خوبصورت کہتی

""48٫"



پریشانی میں مزاق اور خوشی میں 

طعنہ مت دو

کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے


""49""


زندگی کے تین اصول بنا لو

اس سے ضرور معافی مانگو جس سے تم چاہتے ہو

اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے

اس سے کبھی کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار 



Thanks for visiting our site fore more fallow

Our YouTube channel name is 

Hafiz uzair voice 

 

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)