inner peace deep rumi quotes on life || rumi quotes on life

First Quotation world
0

Rumi quotes on life 

inner peace deep rumi quotes on life



rumi quotes on life
rumi quotes on life



"1""

Your behavior with parents is
 such a story. You are the 
one who writes, but your children
 read and listen to you.

""rumi quotes on life"



ماں باپ کے ساتھ آپکا سلوک 
ایسی کہانی ہے۔ جو لکھتے آپ ہیں
 لیکن آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کے سٌناتی ہے۔

""2""

Someone asked Maulana Rumi
 what "poison" is. Anything
 in 
excess of what we need is poison. 
Like power, wealth, power,
 hunger, greed, love, hatred.

rumi quotes on life


مولانا رومی سے کِسی نے پوچھا
”زہر“ کیا ہے۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے
 زیادہ ہو زہر ہے۔ جیسے قوت، دولت، 
اقتدار، بھوک، لالچ، مٌحبّت، نفرت۔۔۔


""3""
Go to the graveyard for a while and
 sit in silence and watch
 the silence of these speakers.




تھوڑی دیر کے لیۓ قبرستان جا 
اورخاموشی سے بیٹھ اور اٌن بولنے والوں کی 
خاموشی کو دیکھ۔

""4""
If you are a useless stone,
 then sit with the master of knowledge.
 It will become a gem


اگر تٌو بیکار پتھر ہے، تو
 صاحبِ عِلم کے پاس بیٹھ۔ گوہر بن جاۓ گا


""5""
The death of a thousand able men
 is not as much loss as
 the rise of one fool.




ایک ہزار قابل اِنسان مَر جانے سے 
اِتنا نقصان نہیں ہوتا ، جِتنا
 کہ ایک احمق کے صاحبِ اختیار ہونے سے ہوتا ہے۔



""6""
Apart from the Dervishes,
 the rest of the people of the
 world are like children 
who are engrossed in the games of the world.



درویشوں کے علاوہ دٌنیا کے
 باقی لوگ بچّوں کی مانند ہیں جو کہ دٌنیا 
کے کھیل میں مگن ہیں ۔


""7""
Beware! Many demons
 are in human form. So
 you should not give your hand to every person.


خبردار! بہت سے شیطان اِنسانوں
 کی صورت میں ہیں۔ پس ہر شخص 
کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں دے دینا چاہیے۔



""8""
Raise your reason instead
 of your voice.
 Flowers grow not from the thunder 
of the clouds but from the rain.




اپنی آواز کی بجاۓ اپنے دلإیل 
کو بٌلند کیجیے۔ پھول بادل کے گرجنے سے
 نہیں برسنے سے اٌگتے ہیں۔


""9""
Go to the graveyard for a while
 and sit in silence and watch
 the silence of these speakers



تھوڑی دیر کے لیۓ قبرستان جا
 اورخاموشی سے بیٹھ اور اٌن بولنے
 والوں کی خاموشی کو دیکھ

""10""
Jibril's strength is not due 
to food but due to the vision of Allah Ta'ala.



جبرإیل کی طاقت خوراک کی وجہ سے نہیں
 بلکہ الله تعالی کے دیدار کی وجہ سے ہے۔
""11""

In this world there 
is no treasure without a snake,
 no flower without a thorn, 
and no joy without sorrow.



اِس دٌنیا میں کوٸ خزانہ سانپ کے بغیر ، 
کوٸ پھول کانٹے کے بغیر ، اور
 کوٸ خوشی غم کے بغیر نہیں ہے۔

"*12""
When the people of the world force
 you to kneel, that is the best 
time to prostrate.



.

جب دٌنیا والے تٌمھیں گھٹنے ٹیکنے پر 
مجبور کر دیں تو یہی بہترین وقت ہے سجدے کا۔۔

""13""
.Your true being is your thought.
 The rest is just bones and empty flesh.




تٌمھاری اصل ہستی تٌمھاری سوچ ہے ۔
 باقی تو صِرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے۔
""14""

If you know the value of every
 material thing but do not
 know your own value,
 then what is greater foolishness than this



"
اگر آپ کو ہر مادی چیز کی قیمت معلوم ہے
 مگر اپنی قدر معلوم نہیں تو اِس سے 
بڑی کیا بےوقوفی ہو گی


""""15"
There are many ways to reach God,
 but I chose the most 
favorite way of God is love for creation.


خٌدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں 
لیکن میں نے خٌدا کا پسندیدہ ترین راستہ 
مخلوق سے مٌحبّت چٌنا۔



""16""

A person is overcome
 by evil people due to
 the selfish desire hidden within him.



اِنسان اپنے اندر چھٌپی ہوٸ نفسانی خواہش 
کی وجہ سے بٌرے لوگوں سے مغلوب ہو جاتا ہے۔

""17""

The mind cannot see beyond the grave. The step of love
 rises beyond the grave and love goes beyond the
 universe of space and time in one breath.



عقّل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی۔ 
قبر سے آگے عشق کا قدم اٌٹھتا ہے اور 
عشق ایک جِست میں زمان و مکان والی 
کإنات سے آگے نِکل جاتا ہے۔

""18""
The pain you feel are
 messages. Listen to them carefully.



جو درد تم محسوس کرتے ہو، 
وہ پیغامات ہیں۔ اِنھیں غور سے سٌنو۔۔۔

""19""
 If my knowledge does not teach
 me to love man, then
 an ignorant person 
is a thousand degrees better than me.



اگر میرا علم مٌجھے اِنسان سے
 محبّت کرنا نہیں سِکھاتا، تو ایک جاہل
 مجھ سے ہزار درجے بہتر ہے۔
""20""

A person is overcome by 
evil people due to the selfish
 desire hidden within him.





اِنسان اپنے اندر چھٌپی ہوٸ
 نفسانی خواہش کی وجہ سے بٌرے لوگوں
 سے مغلوب ہو جاتا ہے۔

""21""
Our friends are more 
dangerous than our enemies.

دٌشمنوں سے زیادہ ہمارے وہ دوست خطرناک ہیں۔

جو مٌنافقانہ انداز میں ہمارے جذبات سے کھیلتے ہیں





""22""


ہر فرد کِسی خاص مقصد کے لیے پیدا ہوتا ہے ۔
مقصد کے حصول کی خواہش پہلے ہی 
اس کے دِل میں رکھ دی جاتی ہے۔

""23*
The mind cannot see beyond the
 grave. The step of love
 rises beyond the grave and love
 goes beyond the universe of
 space and time in one breath


عقّل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی۔ 
قبر سے آگے عشق کا قدم اٌٹھتا ہے 
اور عشق ایک جِست میں زمان و مکان والی 
کإنات سے آگے نِکل جاتا ہے۔


""24""

Speaking increases understanding.
 But solitude is the madrassa
 where great minds are born.


گٌفتگو سے سمجھ بوجھ میں 
اضافہ ہوتا ہے ۔ لیکن تنہاٸ وہ مدرسہ ہے 
جہاں عظیم ذہن جنم لیتے ہیں۔

""25""


Speaking increases understanding. 
But solitude is the madrassa
 where great minds are born


گٌفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے ۔ 
لیکن تنہاٸ وہ مدرسہ ہے
 جہاں عظیم ذہن جنم لیتے ہیں۔



""26""
If you are a useless stone,
 then sit with the master 
of knowledge. It will become a gem


اگر تٌو بیکار پتھر ہے، تو صاحبِ عِلم 
کے پاس بیٹھ۔ گوہر بن جاۓ گا
""27""

Your beard was born after you and turned from black
 to white, but you 
are the blackest of blacks


تیری داڑھی تیرے بعد پیدا ہوئی 
اور کالی سے سفید بھی ہو گئی مگر تو کالے
 کے کالا ہی ہے



""28""
Do the service of the people only 
for the pleasure of God. 
Acceptance of creation will
 get you nothing


خدمتِ خلق صرف خوشنودی 
خدا کے لیے کرو۔ خلقت کے قبول کرنے سے
 تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔



""29""
Always take life as a trust,
 why say it will go away soon


زندگی کو ہمیشہ امانت سمجھو
 کیوں کہہ یہ عقریب چلی جائے گی

.

""30""

If you want to achieve
 success, keep working hard

اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو
 تو مسلسل محنت کرتے رہو


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)